پارلیمنٹ اجلاس (parliament session)

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا ، اپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ

صدر زرداری خطاب کریں گے ، چیف جسٹس ، عسکری قیادت ، گورنرز ، غیر ملکی سفراء کو دعوت نامے ارسال

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

بشریٰ بی بی (bushra bibi)

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر حتمی دلائل طلب کر لئے ، سماعت 22 اپریل تک ملتوی

پاک فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی

faiz hameed

پاک فوج نےخوداحتسابی کاسلسلہ شروع کرتےہوئےانکوائری کرنےکافیصلہ کیا

ڈالر مہنگا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ڈالر (dollar)

انٹر بینک میں 10 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت 278.50 روپے ہو گئی

پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ، 7 دہشت گرد ہلاک

مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔

وفاقی کابینہ ، احتساب عدالتوں کی تشکیل نو ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی کی منظوری

وفاقی کابینہ (federal cabinet)

قومی ادارہ برائے ماڈرن سائنسز کے بل ، فیڈرل ڈرگ انسپکٹر کی تقرری کی بھی منظوری دیدی گئی

پالتو اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطور عیدی کھلانے والا سعودی شہری گرفتار

اونٹ (camel )

نوٹ تلف کرنے یا اسے پھاڑنے پر 3 سے 5 سال قید اور 3 سے 10 ہزار ریال جرمانے کی سزا ہے

 سندھ کابینہ کے مزید8 وزراء نے حلف اٹھا لیا

سندھ کابینہ (sindh cabinet)

حلف اٹھانے والے وزراء میں جام اکرام اللہ دھاریجو، محمد علی ملکانی بھی شامل